غم اور پریشانی کا شرعی اور روحانی علاج
(1) کسی کی وفات پر جو غم ہوتا ہے اس کے ازالے کے لیے إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ،اللهُمَّ أْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي،وَأخْلِفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا (مسلم)
(2) غمگین انسان کو اپنا غم دور کرنے کے لیے یہ دعا پڑھنی چاہیے (ابن مسعودمرفوعا)اللہ اس کے غم کو دور کرئے گا
اللَّهُمَّ إِنِّي عَبْدُكَ وَابْنُ عَبْدِكَ وَأَمَتِكَ، نَاصِيَتِي فِي يَدِكَ مَاضٍ فِيَّ حُكْمُكَ، عَدْلٌ فِي قَضَاؤُكَ، أَسْأَلُكَ بِكُلِّ اسْمٍ هُوَ لَكَ سَمَّيْتَ بِهِ نَفْسَكَ،أَوْ أَنْزَلْتَهُ فِي كِتَابِكَ، أَوْ عَلَّمْتَهُ أَحَدًا مِنْ خَلْقِكَ، أَوِ اسْتَأْثَرْتَ بِهِ فِي عِلْمِ الْغَيْبِ عِنْدَكَ، أَنْ تَجْعَلَ الْقُرْآنَ رَبِيعَ قَلْبِي، وَجِلَاءَ حُزْنِي، وَذَهَابَ هَمِّي،إِلَّا أَذْهَبَ اللَّهُ هَمَّهُ، وَأَبْدَلَهُ مَكَانَ حُزْنِهِ فَرَحًا(مستدرک حاکم )
(3) دَعَوَاتُ الْمَكْرُوبِ:اللَّهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُو،فَلَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ،وَأَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّهُ،لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ(صحیح ابن حبان ،سنن ابو داؤد )
(4) مَا كَرَبَنِي أَمْرٌ إِلَّا تَمَثَّلَ لِي جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ، فَقَالَ: يَا مُحَمَّدُ، قُلْ: تَوَكَّلْتُ عَلَى الْحَيِّ الَّذِي لَا يَمُوتُ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي لَمْ يَتَّخِذْ وَلَدًا، وَلَمْ يَكُنْ لَهُ شَرِيكٌ فِي الْمُلْكِ، وَلَمْ يَكُنْ لَهُ وَلِيٌّ مِنَ الذُّلِّ وَكَبِّرْهُ تَكْبِيرًا(مستدرک حاکم)
(5) حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ تعالی عنہا کو سکھلایا کہ ایسے کلمات نہ سکھاؤں جو تو تکلیف اور پریشانی وغم کے وقت کہے أَللَّهُ أَللَّهُ رَبِّي لَا أُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا(ابو داؤد )
(6) حَسْبُنَا اللّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُاابراہیم علیہ السلام نے آگ میں پھینکے جاتے وقت پڑھی۔(بخاری)
(7) مشکل کام میں آسانی کے لیے پڑھیں غم نہ کریںاللَّهُمَّ لَا سَهْلَ إِلا مَا جَعَلْتَهُ سَهْلاً وَأَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزْنَ إِذَا شِئْتَ سَهْلاً(ابن حبان)
(8) لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ یونس علیہ السلام کی طرح غم دور ہوگا۔(ترمذی )
(9) حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت ہےکہ ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے تمام گھر والوں کو جمع کیا فرمایا جب تم میں سے کسی کو غم دکھ پہنچے ،نقصان یا صدمے کا سامنا ہو تو یہ کلمات پڑھا کرو أَللَّهُ أَللَّهُ رَبِّي لَا أُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا(ابن حبان )ابو داؤد سات مرتبہ صبح شام پڑھو۔
(10) لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ العَظِيمُ الحَلِيمُ،لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ، وَرَبُّ العَرْشِ العَظِيمِ(بخاری )
غم اور پریشانی کے خاتمہ کے لیے چند عملی اقدامات
(1) صبر ہو، بے صبری اورجلد بازی نہ ہو(2) امید ہو ،مایوسی نہ ہو(3) اللہ پر راضی رہو ،ناراضی نہ ہو(4) حسن ظن ہو،بدگمانی نہ ہو(5) اللہ کے ہاں فریاد ہو ،غیر اللہ سے اور عاملوں سے فریاد نہ ہو(6) اعتدال ومیانہ روی ہو،حد سے تجاوز نہ ہو(7)دشمن کو معاف کردینا ہو ،انتقام نہ ہو (8) توکل وبھروسہ ہو، اپنے آپ پر دارومدار نہ ہو ۔
No comments:
Post a Comment